انتقال پر ملال




 چترال  (بونی لشٹ  ) کے معروف دینی و سماجی شخصیت الواعظ سلطان نگاہ مختصر علالت کے بعد بونی میں انتقال کرگئے  ۔ إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 


آپ سید معراج حسین شاہ ، سید ممتاز حسین شاہ ، سید منظور حسین شاہ ، سید امجد علی شاہ و دیگر والد بزرگوار تھے۔ 


اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.


اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ 


سوگواران۔ 

 پیر سید سردار عالم شاہ۔ 

سید رحمت اسرار۔

 الواعظ رحمت اسحاق ۔ 

سید کوثر علی شاہ آف نیروزانٹیک بونی


چمرکھن گروپ انتظامیہ اور ممبران دکھ کی اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔