سٹی پولیس چترال کی کاروائی. 


 25 ہزار مالیت کے چوری شدہ 15 عدد سمینٹ کے بیگس برامد 



تھانہ سٹی چترال میں مسمی تاج محمد سکنہ افغانستان حال دنین نے اپنے زیر تعمیر رہائشی مکانات سے 25250  روپے مالیت کے سیمنٹ کے بیگس چوری ہونے کی رپورٹ درج کی تھی۔


ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال سجاد حسین نے ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI عطاءالرحمن اور انوسٹی گیشن ونگ پر مشتمل ایک تفتیشی ٹیم تشکیل دی تھی 


تفتیشی ٹیم نے دوران تفتیش پیشہ وارانہ مہارت اور جدید طریقہ کار کو بروکار لاتے ہوئے چوری کے وردات میں ملوث ملزم شہویز داود سکنہ دنین کو ٹریس کرکے اس کے قبضے سے مال مسروقہ برامد کرلیا ۔


ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری


لوئر چترال پولیس کا عزم, جرائم سے پاک لوئر چترال 


شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس