پب جی PUBG گیم دوستی ، پیار پھر شادی کے رشتے میں بدل گئ۔۔
یو ایس اے ( Arizona )کے رہائشی لڑکی Sara Marie لوئیر چترال مرؤی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاھاد حسین سے شادی کے لیے چترال پہنچ گئ۔دونون کی دوستی تین سال پہلے پب جی گیم کے ذریعے ہوئی۔ لڑکی اپنی والدہ کے ہمراہ دو دن پہلے USA سے آسلام آباد پہنچی، پھر وہان سے چترال اکر آسلام قبول کرنے کے بعد آج نوجوان شاھاد حسین سے شادی کرلی۔
برنس آپڈیٹس انتظامیہ کی طرف سے نوجوان شاھاد حسین مبارکباد ، اللہ پاک آپ دونون کی جوڑی کو تاحیات حوش ، سلامت رکھے۔ آمین




0 Comments