انتقال پرملال۔
پیر سید معز الدین گیلانی کی اہلیہ اور پیر سید احمد ظہیرالدین گیلانی ،پیر سید معین الدین گیلانی اور سیدہ بیبی فاطمہ گیلانی کی والدہ محترمہ اسلام آباد میں بقضاۓ الہئ وفات پا گئی ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انکی نماز جنازہ کل مورخہ 14 نومبر 2024 بروز جمعرات بعد از نماذ ظہر 20-1 پر شاہی مسجد چترال سے متصل لان میں ادا کی جاۓ گی اور شاہی قبرستان میں تدفین کی جاۓ گی۔
سوگواران۔
پیر سید احمد ظہیراالدین گیلانی
پیر سید معین الدین گیلانی
بیبی سیدہ فاطمتہ گیلانی
شہزادہ ضیاءالدین علی ۔گہریت (بھائی)
1 Comments
انا للہ وانا الیہ راجعون
ReplyDelete